اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پلان ہو رہی ہے۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف صاحب کو فورا واپس لانا ہو گا کیوں کہ شہباز شریف صاحب نے تو اپوزیشن کہ ہاتھ آنا نہیں اور بیچارے …
نواز شریف خود تو آئیں گے نہیں،اس لئے حکومت کو انکی عید کے بعد واپسی کے لئے جلد اقدامات کرنے ہوں گے، ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پلان ہو رہی ہے۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف صاحب کو فورا واپس لانا ہو گا کیوں کہ شہباز شریف صاحب نے تو اپوزیشن کہ ہاتھ آنا نہیں اور بیچارے پرچی چیئرمین کی پہلی پہلی اے پی سی ہے اور نواز شریف خود تو آئیں گے نہیں،اس لئے حکومت کو انکی عید کے بعد واپسی کے لئے جلد اقدامات کرنے ہوں گے۔








