گورنر سندھ سے چیئرمین این ڈی ایم اے کی ملاقات،کراچی میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے تبادلہ خیال

کراچی۔31جولائی(اے پی پی) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران کراچی میں صفائی ستھرائی کے امور اور اس ضمن میں درکار اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔