پشاور۔10اگست (اے پی پی)گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ائیر وائس مارشل سید فواد مسعود حاتمی کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ نے پیرکے روز گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر گورنرشاہ فرمان کاکہناتھاکہ ملکی فضائی سرحدوں کی نگہبان پاک فضائیہ کا کردار قابل تحسین ہے اور پوری قوم پاک فضائیہ پر فخرکرتی ہے۔
گورنر خیبر پختونخوا سے ائیر وائس مارشل سدرن ایئر کمانڈسے ملاقات

مزید خبریں