راولپنڈی ۔ 10 اگست (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال، دوطرفہ دفاعی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات علاقائی سلامتی کی صورتحال، دوطرفہ دفاعی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں