دھرنے کے دوران نوجوان کو جو پیغام دیا تھا وہ ان کے لئے آج بھی ایک انمول سبق ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے دھرنے کے دوران نوجوان کو جو پیغام دیا تھا وہ ان کے لئے آج بھی ایک انمول سبق ہے۔ جمعہ کواپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے شاعر مشرق علامہ محمداقبال کاشعبہ " سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت ، شجاعت کا۔ لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت …

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے دھرنے کے دوران نوجوان کو جو پیغام دیا تھا وہ ان کے لئے آج بھی ایک انمول سبق ہے۔ جمعہ کواپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے شاعر مشرق علامہ محمداقبال کاشعبہ ” سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت ، شجاعت کا۔ لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا” شیئر کیا اور اس کے ساتھ انہوں نے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ وہ علامہ اقبال کے اس پیغام کو اپنے لئے مشعل راہ بنائیں۔

مزید خبریں