ترکی میں یومیہ 70 ہزار کورونا ٹیسٹ کا ریکارڈ

انقرہ۔ 15 اگست (اے پی پی) ترکی کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک روز میں 70ہزار 192 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 266 کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ ایک روز میں 70ہزار 192 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 266 کے نتائج مثبت آئے ہیں جبکہ 22 افراد اس مہلک مرض کے …

انقرہ۔ 15 اگست (اے پی پی) ترکی کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک روز میں 70ہزار 192 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 266 کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ ایک روز میں 70ہزار 192 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 266 کے نتائج مثبت آئے ہیں جبکہ 22 افراد اس مہلک مرض کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارگئے ہیں جس کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 934 تک ہو گئی۔ دوسری جانب کوروناوائرس کو شکست دینے والے مزید 923 افراد کے ساتھ مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 980 تک ہو گئی ہے۔

مزید خبریں