اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ پاکستان نے نہ صرف کورونا سے مقابلہ میں صحت کے پہلو سے بہتر نتائج حاصل کئے بلکہ معیشت پر بھی کم منفی اثرات مرتب ہوئے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مارچ سے جولائی تک پاکستان کی برآمدات میں صرف 20 فیصد کمی واقع …
پاکستان نے کورونا سے مقابلہ میں نہ صرف صحت کے پہلو سے بہتر نتائج حاصل کئے بلکہ معیشت پر بھی کم منفی اثرات مرتب ہوئے، وفاقی وزیر اسدعمر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ پاکستان نے نہ صرف کورونا سے مقابلہ میں صحت کے پہلو سے بہتر نتائج حاصل کئے بلکہ معیشت پر بھی کم منفی اثرات مرتب ہوئے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مارچ سے جولائی تک پاکستان کی برآمدات میں صرف 20 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ بھارت کی برآمدات میں 31 فیصد کمی اور بنگلہ دیش کی برآمدات میں 33 فیصدکمی واقع ہوئی۔








