ڈیجیٹل آن لائن ”فلم فیسٹیول ریلز فار رائٹس“ جاری ہے،وزارت انسانی حقوق

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزارت انسانی حقوق کی طرف سے جاری ڈیجیٹل آن لائن ”فلم فیسٹیول ریلز فار رائٹس“ جاری ہے۔ فیسٹیول میں سماجی، معاشرتی مسائل کے علاوہ مسئلہ کشمیر اور دیگر موضوعات پر مختصر دورانیے کی فلمیں پیش کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ وزارت انسانی حقوق کی طرف سے 4 اگست سے فلم فیسٹیول جاری ہے۔ یہ فلم فیسٹیول 25 اگست تک جاری …

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزارت انسانی حقوق کی طرف سے جاری ڈیجیٹل آن لائن ”فلم فیسٹیول ریلز فار رائٹس“ جاری ہے۔ فیسٹیول میں سماجی، معاشرتی مسائل کے علاوہ مسئلہ کشمیر اور دیگر موضوعات پر مختصر دورانیے کی فلمیں پیش کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ وزارت انسانی حقوق کی طرف سے 4 اگست سے فلم فیسٹیول جاری ہے۔ یہ فلم فیسٹیول 25 اگست تک جاری رہے گا۔ شرکاءمختلف موضوعات پر فلمیں شام 6 بجے وزارتِ انسانی حقوق کی ویب سائٹ www.mohr.gov.pk/reelsforrights پر دیکھ سکتے ہیں۔