ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم، طلب 22991 میگاواٹ، دستیاب بجلی 23000 میگاواٹ رہی، ترجمان پاورڈویژن

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) ملک میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق ختم ہو گیا ہے۔ پاورڈویژن کے ترجمان کے مطابق بدھ کو بجلی کی طلب 22991 میگاواٹ جبکہ دستیاب بجلی 23000 میگاواٹ رہی اور کسی قسم کا کوئی شارٹ فال نہیں۔ ترجمان کے مطابق تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیاں اپنی طلب کے مطابق سسٹم سے بجلی حاصل کر رہی ہیں۔

مزید خبریں