امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں استحکام

نیویارک ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں استحکام رہا جس کی وجہ اوپیک پلس ملکوں کی کورونا خدشات کے پیش نظر پیداواری کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 9 سینٹ بڑھ کر 45.46 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 42.89 ڈالر فی بیرل پر فلیٹ رہے۔

مزید خبریں