صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (کل) طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل (جمعرات کو) شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 اور آرٹیکل 56 کی شق 3 کے تحت تفویض اختیارات کے تحت طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ موجودہ اسمبلی کے تیسرے پارلیمانی سال کے …

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل (جمعرات کو) شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 اور آرٹیکل 56 کی شق 3 کے تحت تفویض اختیارات کے تحت طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ موجودہ اسمبلی کے تیسرے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔

مزید خبریں