اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر اپنے موقف کا پختہ عزم کے ساتھ واضح اظہار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام کے احساسات کی صحیح ترجمانی کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کیا۔انہوں نے …
وزیراعظم عمران خان کا پختہ عزم کے ساتھ مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر اپنے موقف کا واضح اظہار پاکستانی عوام کے احساسات کی صحیح ترجمانی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر اپنے موقف کا پختہ عزم کے ساتھ واضح اظہار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام کے احساسات کی صحیح ترجمانی کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کیا۔انہوں نے وزیراعظم کے انٹرویو کے دوران لی گئی وہ تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان مسئلہ کشمیر و فلسطین پر قومی جذبات کی ترجمانی کر رہے تھے۔








