وزیر اعظم عمران خان کا سینئر سیاست دان میر حاصل بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے سینئر سیاست دان میر حاصل بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور غم زدہ خاندان سے افسوس و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبریں