آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہکا میرحاصل خان بزنجوکے انتقال پرغمزدہ خاندان اورعزیزواقارب کے ساتھ گہرے افسوس اورتعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے میرحاصل خان بزنجوکے انتقال پرغمزدہ خاندان اورعزیزواقارب کے ساتھ گہرے افسوس اورتعزیت کا اظہارکیاہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کوسماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپر جاری پیغام میں آرمی چیف نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے اورکہاہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی روح کو دائمی سکون عطا کرے ۔

مزید خبریں