پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ منگل کھیلا جائے گا

ابوظہبی۔ 25 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل منگل کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply