اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) 30 جون 2020ءکو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران اینگروکارپوریشن لمیٹڈ کے منافع میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق جنوری تا جون 2020ءکے دوران اینگرو کارپوریشن نے 15.528 ملین روپے منافع کمایا ہے اور کمپنی کی فی حصص آمدنی 15.73 روپے رہی ہے۔ جنوری تا جون 2019ءکے لئے کمپنی کا منافع 11.363 ملین روپے جبکہ فی …
اینگروکارپوریشن کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 36 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) 30 جون 2020ءکو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران اینگروکارپوریشن لمیٹڈ کے منافع میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق جنوری تا جون 2020ءکے دوران اینگرو کارپوریشن نے 15.528 ملین روپے منافع کمایا ہے اور کمپنی کی فی حصص آمدنی 15.73 روپے رہی ہے۔ جنوری تا جون 2019ءکے لئے کمپنی کا منافع 11.363 ملین روپے جبکہ فی حصص آمدن 11.82 روپے رہی تھی۔ اس طرح گزشتہ سال 2019ءکے پہلے چھ ماہ کے مقابلہ میں سال 2020ءکے اسی عرصہ کے دوران اینگرو کارپوریشن کی آمدنی میں 4.165 ملین روپے یعنی 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








