اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے سینئر سیاستدان میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم جہموریت کی ایک توانا آواز ، ایک مدبر اور باہمت شخصیت کے مالک انسان تھے،اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ انکی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ڈاکٹر شیریں مزاری نے سینئر سیاستدان میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں