اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے خیبر پختونخواہ میں بی آر ٹی کے بعد صحت انصاف کارڈ کا سو فیصد آبادی کو اجرا بہت بڑی کامیابیاں ہیں،ان کامیابیوں کا کریڈٹ وزیر اعلیٰ محمود خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو جاتا ہے، جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اب باقی صوبے بھی خیبر …
بی آر ٹی کے بعد صحت انصاف کارڈ کا سو فیصد آبادی کو اجرا خیبر پختونخوا میں بہت بڑی کامیابیاں ہیں، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے خیبر پختونخواہ میں بی آر ٹی کے بعد صحت انصاف کارڈ کا سو فیصد آبادی کو اجرا بہت بڑی کامیابیاں ہیں،ان کامیابیوں کا کریڈٹ وزیر اعلیٰ محمود خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو جاتا ہے، جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اب باقی صوبے بھی خیبر پختونخوا کی تقلید کریں گے۔








