ملائیشین پلیئر چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

159

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین کھلاڑی ادین ادراکی چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے جبکہ باقی10غیر ملکی کھلاڑی (کل) پیر کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔