اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) خوش اسلوبی سے تکمیل کی راہ پر گامزن ہے، حکومت متعلقہ تمام امور کو نمٹانے کے لئے پْر عزم ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ سے متعلق تمام امور کو خوش اسلوبی سے نمٹا رہی ہے اور اس کی تکمیل کی راہ میں حائل مسائل و رکاوٹوں پر قابو پایا …
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ خوش اسلوبی سے تکمیل کی راہ پر گامزن ہے، حکام پیک اتھارٹی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) خوش اسلوبی سے تکمیل کی راہ پر گامزن ہے، حکومت متعلقہ تمام امور کو نمٹانے کے لئے پْر عزم ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ سے متعلق تمام امور کو خوش اسلوبی سے نمٹا رہی ہے اور اس کی تکمیل کی راہ میں حائل مسائل و رکاوٹوں پر قابو پایا لیا گیا ہے جس کے سبب میگا پراجیکٹ کامیابی کی راہ پر گامزن ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی بہترین حکمت عملی دونوں ملکوں کے درمیان عوام کی سطح پر تعلقات کو بہتر بنانے، ثقافتی تبادلوں کے پروگرامات اور سیاحت کو فروغ دینے سے مشروط ہے۔








