اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے پلوامہ سے لیکر کووڈ۔19 تک ہر کرائسس میں شاندار کردار ادا کیا۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ان نوجوانوں کے خلاف پیپلز پارٹی کی مہم قابل مذمت ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ …
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے پلوامہ سے لیکر کووڈ۔19 تک ہر کرائسس میں شاندار کردار ادا کیا، ان نوجوانوں کے خلاف پیپلز پارٹی کی مہم قابل مذمت ہے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے پلوامہ سے لیکر کووڈ۔19 تک ہر کرائسس میں شاندار کردار ادا کیا۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ان نوجوانوں کے خلاف پیپلز پارٹی کی مہم قابل مذمت ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب میں نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا ہو گا اور پی ایم آر اے لانے کی تجویز دی تو اس وقت یہ سارا گروپ اس قانون سازی کے خلاف تھا۔








