نویں اور دسویں محرم کے موقع پر 29 اور 30 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر نویں اور دسویں محرم پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نویں اور دسویں محرم کے موقع پر 29 اور 30 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔