اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے موجودہ حکومت نے تین میگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کئے ہیں جس سے 9 ہزار 750میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی اور ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔ وزارت توانائی کے حکام کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4 ہزار 320 میگاواٹ، دیامر بھاشا …
حکومت نے توانائی کی ضرورت کو پوری کرنے کے لئے 9750میگا واٹ کے تین میگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے موجودہ حکومت نے تین میگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کئے ہیں جس سے 9 ہزار 750میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی اور ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔ وزارت توانائی کے حکام کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4 ہزار 320 میگاواٹ، دیامر بھاشا ڈیم 4 ہزار 500 میگاواٹ اور مہمند ڈیم سے 820 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔








