دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری

لاہور۔2 ستمبر(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بد ھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال کی رپورٹ جاریکی گئی ہے دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد 300500کیوسک اور اخرج300500کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 55200کیوسک اور اخراج 55200کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد57000کیوسک اور اخراج57000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد75200کیوسک …

لاہور۔2 ستمبر(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بد ھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال کی رپورٹ جاریکی گئی ہے دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد 300500کیوسک اور اخرج300500کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 55200کیوسک اور اخراج 55200کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد57000کیوسک اور اخراج57000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد75200کیوسک اور اخراج64600 کیوسک ۔بیراج جناح آمد313800 کیوسک اور اخراج0 30930کیوسک،چشمہ آمد314200کیوسک اوراخراج 311500 کیوسک، تونسہ آمد354900کیوسک اور اخراج 354900 کیوسک، پنجند: آمد98500 کیوسک، اور اخراج 89000 کیوسک، گدو آمد 308300کیوسک اور اخراج 305300کیوسک، سکھر آمد261900کیوسک اور اخراج254500کیوسک، کوٹری آمد153300کیوسک اور اخراج 153200 کیوسک ۔ریزروائرز تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ صبح 6 بجے کی ہے۔