وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کے اراکین سینیٹ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کے اراکین سینیٹ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔