اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اپنے غازیوں اور شہدا کی یاد میں انکے حصے کا بھی ایک درخت لگانا چاہیے تاکہ پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لئے صاف اور سر سبز ملک بن سکے۔ پاکستان کے یوم دفاع کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہچھ ستمبر اپنے شہدا کی یاد میں …
اپنے غازیوں اور شہدا کی یاد میں انکے حصے کا بھی ایک درخت لگانا چاہیے تاکہ پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لئے صاف اور سر سبز ملک بن سکے زرتاج گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اپنے غازیوں اور شہدا کی یاد میں انکے حصے کا بھی ایک درخت لگانا چاہیے تاکہ پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لئے صاف اور سر سبز ملک بن سکے۔ پاکستان کے یوم دفاع کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہچھ ستمبر اپنے شہدا کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ 1965 کی جنگ کو ہمارے شہیدوں اور غازیون نے کامیاب بنایا تھا، آج ہم آزادی سے سکھ کا سانس اپنے فوجیوں کی وجہ سے لیتے ہیں جو بارڈر پر ہمارے ملک کی حفاظت کرتے ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اپنے غازیوں اور شہدا کی یاد میں انکے حصے کا ایک ایک درخت بھی ہمیں لگانا ہے اور پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لیے صاف اور سر سبز ملک بنانا ہے۔








