انقرہ۔27 ستمبر (اے پی پی) ترکی میں تشدد کے دو مختلف واقعات میں سلامتی کے اداروں کے 10 اہلکار مارے گئے ۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوب مشرقی صوبے ماردین میں سٹرک کے کنارے نصب بم کے پھٹنے سے 4 فوجی جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ دوسرا واقعہ سرناک صوبے میں پیش آیا ،جس میں ایک جھڑپ کے دوران 6 ترک فوجی مارے گئے۔ ان دونوں واقعات …
ترکی ، دو مختلف واقعات میں 10 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
مزید خبریں
انقرہ۔27 ستمبر (اے پی پی) ترکی میں تشدد کے دو مختلف واقعات میں سلامتی کے اداروں کے 10 اہلکار مارے گئے ۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوب مشرقی صوبے ماردین میں سٹرک کے کنارے نصب بم کے پھٹنے سے 4 فوجی جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ دوسرا واقعہ سرناک صوبے میں پیش آیا ،جس میں ایک جھڑپ کے دوران 6 ترک فوجی مارے گئے۔ ان دونوں واقعات کی ذمہ داری کالعدم کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کی گئی ہے۔








