صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی ملاقات

102

کراچی ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے گورنر ہائوس کراچی میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔