وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو

کوئٹہ۔ 11ستمبر(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو ہوئی۔

مزید خبریں