اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ 11 ستمبر کا دن ایک ایسے عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہم بانی پاکستان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور یہ …
ستمبر برصغیر کے مسلمانوں کو نصب العین دینے والے عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ 11 ستمبر کا دن ایک ایسے عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہم بانی پاکستان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم قائدِاعظم محمد علی جناح کے فرمودات پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو دنیا کی ایک عظیم مملکت بنائیں گے۔








