قائداعظم نے مسلمانانِ برصغیر کو انگریز کی غلامی اور متعصب ہندو تسلط سے آزادی دلائی، عمران خان قائداعظم کے مشن پر کاربند ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قوم اپنے عظیم قائد کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے، عمران خان قائداعظم کے مشن پر کاربند ہیں، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ان کا پختہ عزم ہے۔ جمعہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قائداعظم …

اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قوم اپنے عظیم قائد کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے، عمران خان قائداعظم کے مشن پر کاربند ہیں، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ان کا پختہ عزم ہے۔ جمعہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قائداعظم نے مسلمانانِ برصغیر کو انگریز کی غلامی اور متعصب ہندو تسلط سے آزادی دلائی۔

مزید خبریں