قائداعظم کے روشن، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کا وژن ہی ہمارا مقصد ہے، انشاءاللہ مل کر اس مقصد کو ضرور حاصل کریں گے ،بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر خصوصی پیغام

راولپنڈی ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قائداعظم کے روشن، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کا وژن ہی ہمارا مقصد ہے، انشاءاللہ مل کر اس مقصد کو ضرور حاصل کریں گے۔ جمعرات کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا قائداعظم …

راولپنڈی ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قائداعظم کے روشن، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کا وژن ہی ہمارا مقصد ہے، انشاءاللہ مل کر اس مقصد کو ضرور حاصل کریں گے۔ جمعرات کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بابائے قوم کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بابائے قوم کی قیادت میں پاکستان ایک الگ خود مختار ریاست کے طور پر ابھرا۔

مزید خبریں