راولپنڈی ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) یو ایس سینٹکام کے کمانڈر جنرل کینتھ ایف میکنزئی نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں جیو سٹریٹیجک ماحول، علاقائی سلامتی، پاک امریکہ فوجی تعاون، افغانستان امن عمل اور کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو ایس سینٹکام کے کمانڈر جنرل کینتھ ایف میکنزئی کی ملاقات

مزید خبریں