اسلام آباد ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی مفاد کی جیت اور ذاتی مفاد کی شکست کے بعد اپوزیشن اینٹی منی لانڈرنگ بل کی منظوری اور این آر او پلس کی ناکامی پر ماتم کریں گے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی مفاد کی جیت اور ذاتی مفاد کی شکست ہوئی، اپوزیشن اینٹی منی لانڈرنگ بل کی منظوری اور این آر او پلس کی ناکامی پر ماتم کریں گے,وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا ٹویٹ

مزید خبریں