اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر عوام کے مسائل حل ہو رہے ہیں، ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جا رہا ہے، یہ ہماری کمٹمنٹ کا واضح ثبوت ہے۔ علی نواز اعوان

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر عوام کے مسائل حل ہو رہے ہیں اور ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جا رہا ہے جو ہماری کمٹمنٹ کا واضح ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو مارگلہ ٹاون سروس روڈ فیز1 …

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر عوام کے مسائل حل ہو رہے ہیں اور ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جا رہا ہے جو ہماری کمٹمنٹ کا واضح ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو مارگلہ ٹاون سروس روڈ فیز1 & 2 کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی سہولیات کے منصوبوں پر بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، اسلام آباد میں مزید ترقیاتءکام جلد مکمل ہوگے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر عوام کے مسائل حل ہو رہے ہیں اور ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جا رہا ہے ،جو ہماری کمٹمنٹ کا واضح ثبوت ہے۔ علی نواز اعوان نے مزید کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لئے سنجیدگی سے کوشاں ہیں۔

مزید خبریں