اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کراچی۔کوئٹہ۔چمن ایکسپریس وے کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 790کلو میٹر طویل یہ شاہراہ بناو¿،چلاو¿اور منتقل کرو کی پالیسی کے تحت تعمیر ہوگی۔ بھاری ٹریفک اور بڑھتے ہوئے …
وزیر اعظم نے کراچی۔کوئٹہ۔چمن ایکسپریس وے کی منظوری دے دی ہے ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کراچی۔کوئٹہ۔چمن ایکسپریس وے کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 790کلو میٹر طویل یہ شاہراہ بناو¿،چلاو¿اور منتقل کرو کی پالیسی کے تحت تعمیر ہوگی۔ بھاری ٹریفک اور بڑھتے ہوئے حادثات کی وجہ سے اس شاہراہ کی تعمیر نا گزیر ہے۔ منصوبے کی فزیبلٹی اور کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔








