کوہاٹ میں ترقیاتی منصوبوں پر بڑے پیمانے پر کام جاری ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ وعدوں کی تکمیل کے تحت کوہاٹ ضلع میں ترقیاتی منصوبوں پر بڑے پیمانے پر کام جاری ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ سڑکوں کے نیٹ ورک کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی …

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ وعدوں کی تکمیل کے تحت کوہاٹ ضلع میں ترقیاتی منصوبوں پر بڑے پیمانے پر کام جاری ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ سڑکوں کے نیٹ ورک کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی خدمات بھی فراہم کی جارہی ہیں حکومت اس وقت اربوں روپے کے بجلی اور سوئی گیس کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔

مزید خبریں