اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس ہی نواز شریف کی اصل حقیقت اور قانونی حیثیت ہیں،دراصل نواز شریف ایک مجرم اور مفرور ہے، بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس ہی نواز شریف کی اصل حقیقت اور قانونی حیثیت ہیں،دراصل نواز شریف ایک مجرم اور مفرور ہے۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے عدالتوں ، قانونی عمل اور پاکستان کی عوام کو بے وقوف بنایا …

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس ہی نواز شریف کی اصل حقیقت اور قانونی حیثیت ہیں،دراصل نواز شریف ایک مجرم اور مفرور ہے۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے عدالتوں ، قانونی عمل اور پاکستان کی عوام کو بے وقوف بنایا ہے، اب نواز شریف قانون کی گرفت سے بچ کر پورے نظام کا مذاق اڑا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو بقیہ سزا کاٹنے کے لئے اسے واپس لانا ضروری ہے۔

مزید خبریں