اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی): ورلڈ چیمپین باکسر عامر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا ہفتہ کو دورہ کیا۔ اس موقع پر باکسر عامر خان نے بچوں کے ساتھ باکسنگ بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہاں آکر بچوں سے مل کر خوشی ہوئی، میں سویٹ ہوم کے بچوں کو باکسنگ سکھاؤں گا،میں سویٹ ہوم کا سفیر بھی ہوں۔ انہوں نے بچوں سے کہا کہ میں آپ کو باکسنگ …
ورلڈ چیمپین باکسر عامر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا ہفتہ کو دورہ کیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی): ورلڈ چیمپین باکسر عامر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا ہفتہ کو دورہ کیا۔ اس موقع پر باکسر عامر خان نے بچوں کے ساتھ باکسنگ بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہاں آکر بچوں سے مل کر خوشی ہوئی، میں سویٹ ہوم کے بچوں کو باکسنگ سکھاؤں گا،میں سویٹ ہوم کا سفیر بھی ہوں۔ انہوں نے بچوں سے کہا کہ میں آپ کو باکسنگ سکھاؤں گا، انشائ اللہ باکسنگ کا اگلا چیمپئن پاکستان سویٹ ہوم سے ہوگا،میں یہاں ا?تا رہوں گا۔ عامر خان نے اس موقع پر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔








