اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت گرم رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ،میدانی علاقوں میں دن کے وقت گرم رہے گا

مزید خبریں