اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): پاک بحریہ اور جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے مابین مشترکہ بحری مشق شروع ہوگئی، بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور جاپانی جہاز ''اونامی'' شریک ہے، مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا انعقاد ہوگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ بحری مشق سمندری تحفظ اور علاقائی امن و استحکام کیل?ے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتی …
پاک بحریہ اور جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے مابین مشترکہ بحری مشق شروع ہوگئی

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): پاک بحریہ اور جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے مابین مشترکہ بحری مشق شروع ہوگئی، بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور جاپانی جہاز ”اونامی” شریک ہے، مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا انعقاد ہوگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ بحری مشق سمندری تحفظ اور علاقائی امن و استحکام کیل?ے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ اس مشق کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعلقات اور آپریشنز کو مزید فروغ دینا ہے۔








