اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کل بدھ کو اپنے عہدے کا چارج سبنھالیں گے، کمانڈ تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوگی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب کل بدھ کو پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں ایڈمرل ظفر محمود عباسی پاک بحریہ کی کمانڈ ایڈمرل محمد امجد خان …
پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کل اپنے عہدے کا چارج سبنھالیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کل بدھ کو اپنے عہدے کا چارج سبنھالیں گے، کمانڈ تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوگی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب کل بدھ کو پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں ایڈمرل ظفر محمود عباسی پاک بحریہ کی کمانڈ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کے حوالے کریں گے۔








