فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل، رابرٹ فاراح اور جان سباسٹین (کل) ایکشن میں نظر آئیں گے

پیرس۔7اکتوبر (اے پی پی): رابرٹ فاراح اور جان سباسٹین پر مشتمل کولمبین ٹاپ سیڈڈ جوڑی فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں (کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئے گی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری رواں سال کا تیسرا گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سٹیڈ رولینڈ گراس پر کھیلا جا رہا ہے جس کا مینز ڈبلز مقابلوں کا سیمی فائنل میچ (کل) جمعرات کو …

پیرس۔7اکتوبر (اے پی پی): رابرٹ فاراح اور جان سباسٹین پر مشتمل کولمبین ٹاپ سیڈڈ جوڑی فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں (کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئے گی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری رواں سال کا تیسرا گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سٹیڈ رولینڈ گراس پر کھیلا جا رہا ہے جس کا مینز ڈبلز مقابلوں کا سیمی فائنل میچ (کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا جس میں رابرٹ فاراح اور جان سباسٹین پر مشتمل کولمبین ٹاپ سیڈڈ جوڑی کا مقابلہ برازیل کے برونو سواریز اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک سے ہوگا۔