صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کی ملاقات

اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔