اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عاصمہ شیرازی کو اپنے شو میں اس رنگ باز انسان خواجہ آصف کو اتنی آسانی سے آپ نے کیسے جانے دیا۔آپ ایک پرانی صحافی ہیں۔ ان کی منافقت کو عوام کے سامنے لانا چاہئیے تھا۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سوال دہرا دیتیں تو بہتر ہوتا۔ آپ تو …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عاصمہ شیرازی کو اپنے شو میں اس رنگ باز انسان خواجہ آصف کو اتنی آسانی سے آپ نے کیسے جانے دیا۔آپ ایک پرانی صحافی ہیں۔ ان کی منافقت کو عوام کے سامنے لانا چاہئیے تھا۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سوال دہرا دیتیں تو بہتر ہوتا۔ آپ تو عورتوں کے حقوق کی بھی داعی ہیں اور یہ شخص تو ہماری معزز خواتین کے لئیے نازیبا الفاظ استعمال کرتے رہے۔








