اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ اور بنڈل آئس لینڈ پراجیکٹ پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)انور علی حیدر، سندھ اور پنجاب کے چیف سیکرٹریز، چیئرمین آر یو ڈی اے، چیئرمین پاکستان آئس لینڈ …
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ اور بنڈل آئس لینڈ پراجیکٹ پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ اور بنڈل آئس لینڈ پراجیکٹ پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)انور علی حیدر، سندھ اور پنجاب کے چیف سیکرٹریز، چیئرمین آر یو ڈی اے، چیئرمین پاکستان آئس لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور دیگر سینئر حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔








