اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی): کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ جوعدالت سے جھوٹی بیماری کا بہانہ کرکے ملک سیبھاگنے والے ا?ج کہہ رہے ہیں کہ ان کو بزدلوں اور بھگوڑوں کی ضرورت نہیں۔جمعہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کی تو پارٹی ہی بھگوڑوں کی ہے، وہ خود مشرف سے ڈیل کرکے بھاگے تھے۔انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے اور …
بھگوڑے ان کی بھگوڑے پارٹی چھوڑ گئے تو پیچھے کون بچے گا ، شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی): کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ جوعدالت سے جھوٹی بیماری کا بہانہ کرکے ملک سیبھاگنے والے ا?ج کہہ رہے ہیں کہ ان کو بزدلوں اور بھگوڑوں کی ضرورت نہیں۔جمعہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کی تو پارٹی ہی بھگوڑوں کی ہے، وہ خود مشرف سے ڈیل کرکے بھاگے تھے۔انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے اور سمدھی بھی عدالتی بھگوڑے ہیں،اگر بھگوڑے ان کی پارٹی چھوڑ گئے تو پیچھے کون بچے گا۔








