وزیرِ اعظم عمران خان سے توانائی کے شعبے سے وابستہ شخصیات محمد علی ٹبہ، شاہد عبداللہ اور انصر احمد خان کی ملاقات

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی): وزیرِ اعظم عمران خان سے توانائی کے شعبے سے وابستہ شخصیات محمد علی ٹبہ، شاہد عبداللہ اور انصر احمد خان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی۔یہ بات جمعہ کو وزیراعطم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ …

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی): وزیرِ اعظم عمران خان سے توانائی کے شعبے سے وابستہ شخصیات محمد علی ٹبہ، شاہد عبداللہ اور انصر احمد خان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی۔یہ بات جمعہ کو وزیراعطم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور معاون خصوصی تابش گوہربھی ملاقات میں موجودتھے۔