اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):چیف آف نیول سٹاف کامنصب سنبھالنے کے بعدایڈمرل محمدامجدخان نیازی نے ہفتہ کو جائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرزمیں چیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضاسے ملاقات کی۔ چیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایڈمرل محمدامجدخان نیازی کو پاک بحریہ کا کمان سنبھالنے پرمبارکباددی۔ چیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پراطمینان کااظہارکیا۔
ایڈمرل محمدامجدخان نیازی کی چیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضاسے ملاقات

مزید خبریں