وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کامسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کے ٹویٹ پر ردعمل

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ زبیر صاحب کوئی شرم دلائیں اسحاق ڈار کو اور ان کو بتائیں کہ کس طرح آپکے والد نے جوان مردی سے 1965 کی جنگ میں شجاعت دکھائی۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جن کا اصل قصور تھا وہ …

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ زبیر صاحب کوئی شرم دلائیں اسحاق ڈار کو اور ان کو بتائیں کہ کس طرح آپکے والد نے جوان مردی سے 1965 کی جنگ میں شجاعت دکھائی۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جن کا اصل قصور تھا وہ تو آج آپکے ساتھ اے پی سی میں موجود ہیں امید ہے آپ اپنے والد مرحوم کا مقدمہ تو لڑیں گے یا یہ کام بھی صرف اسدعمر کو ہی کرنا ہے۔